گزرے وقت کو بھلا دینابھی آسان نہیںہوتا. غموںکو ہنسی میںچھپالینابھی آسان نہیں ہوتا. ضروری نہیں پوری ھو ہرخواہش لیکن اپنی خواہش کودل میں دبالینابھی آسان نہیں ھوتا. ماناکہ اورلوگ بھی آسکتے ہیں زندگی میں. لیکن ہرکسی کودل میںجگہ دینابھی آسان نہیں ھوتا.
ایک لڑکے نے چائنہ کی لڑکی سے شادی کی . ایک سال بعد لڑکی مر گئی لڑکا بہت رؤ رہا تہا ایک پٹہان اسے دلاسا دیتے ہوئے بولا بس یار چائینہ کا مال اتنا ہی چلتا ہے.